۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
 مستحب نمازوں میں حجاب

حوزہ|اس میں واجب اور مستحب نمازوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور اگر جان بوجھ کر حجاب کا خیال نہ رکھا جائے تو نماز باطل ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

مستحب نمازوں میں حجاب کا خیال رکھنا

سوال: کیا مستحب نمازوں مثلاً نماز شب میں ضروری ہے کہ خواتین واجب نمازوں کی طرح حجاب کا خیال رکھیں؟ اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے تو کیا نماز باطل ہے؟

جواب: اس میں واجب اور مستحب نمازوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور اگر جان بوجھ کر حجاب کا خیال نہ رکھا جائے تو نماز باطل ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .